جسٹس (ر) دوست محمد خان نے نگران وزیراعلیٰ کے پی کا حلف اٹھا لیا‘
گورنر اقبال ظفر جھگڑا نے حلف لیا جو مشن الیکشن کمیشن اور آئین پاکستان نے دیا پورا کرینگے ‘وقت پر الیکشن شفاف اور صحیح طریقے سے کرائیں گے‘ شفاف الیکشن کیلئے ہر ایک کو موقع ملنا چاہیے‘ کوشش کریں گے مختصر دور حکومت میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیں نگران وزیر اعلیٰ کے پی کے کی حلف اٹھانے کے بعد میڈیا سے بات چیت
بدھ 6 جون 2018 13:15
(جاری ہے)
تقریب حلف برداری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیراعلیٰ دوست محمد خان نے کہا کہ جو مشن الیکشن کمیشن اور آئین پاکستان نے دیا اسے پورا کریں گے۔
وقت پر الیکشن شفاف اور صحیح طریقے سے کرائیں گے۔ شفاف الیکشن کے لئے ہر ایک کو موقع ملنا چہائے۔ کوشش کریں گے مختصر دور حکومت میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیں۔ کابینہ مختصر ہوگی میرٹ پر لوگوں کو رکھا جائے گا سابق صوبائی حکومت نے بجٹ پاس نہیں کیا یہ بھی مسئلہ دیکھنا ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.