سعودی عرب میں مسلمان جمعرات کوشوال کا چاند تلاش کرنے میں مدد کریں

چاند نظر آنے کی صورت میں قریبی عدالت کو اطلاع دی جائے، سعودی سپریم جوڈیشل کونسل

muhammad ali محمد علی منگل 12 جون 2018 19:27

سعودی عرب میں مسلمان جمعرات کوشوال کا چاند تلاش کرنے میں مدد کریں
ریاض (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 جون 2018ء) سعودی عرب میں مسلمان جمعرات کوشوال کا چاند تلاش کرنے میں مدد کریں۔ چاند نظر آنے کی صورت میں قریبی عدالت کو اطلاع دی جائے، سعودی سپریم جوڈیشل کونسل

متعلقہ عنوان :