پاکستان آنے والے بھارتی پھلوں میں جان لیواوائرس کی موجودگی کا انکشاف
کشمیرکے راستے بھارتی پھلوں اورسبزیوں کی پاکستان اسمگل روکنے کی سختی سے ہدایات جاری کردی ہیں
سید فاخر عباس منگل 5 جون 2018 23:37
(جاری ہے)
اس وقت جو بھارتی پھل پاکستان آرہے ہیں وہ کشمیر کے راستے آرہے ہیں۔یہ پھل اور سبزیاں بھارتی مقبوضہ کشمیرسے باہمی معاہدے کے تحت آزادکشمیرلائی جاتی ہے اور وہاں سے ہوتی ہوئی پاکستان پہنچتی ہیں۔
انہوں نے اس حوالے سے مزید بتایا کہ بھارتی پھلوں میں جان لیوا وائرس کی وجہ سے کشمیرکے راستے بھارتی پھلوں اورسبزیوں کی پاکستان اسمگل روکنے کی سختی سے ہدایات جاری کردی ہیں۔یاد رہے کہ بھارتی ریاست کیرالہ میں پھلوں کے اندرجان لیوا وائرس نیفھا کی وجہ سے ورلڈہیلتھ آرگنائزیشن ان پھلوں کی درآمد اوربرآمدپرپابندی عائدکرچکی ہے۔واضح رہے کہ بھارتی پھلوں میں یہ جان لیوا وائرس چمگادڑوں کی وجہ سے پھیل رہا ہے اور اس وائرس سے متاثرہ پھلوں کو کھانے سے اب تک متعدد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.