وزیراعلیٰ شہبازشریف کا کوہاٹ میں وین میں آتشزدگی سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

منگل 5 جون 2018 19:45

وزیراعلیٰ شہبازشریف کا کوہاٹ میں وین میں آتشزدگی سے قیمتی انسانی جانوں ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جون2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کوہاٹ کے علاقے میں وین میں آتشزدگی کے باعث قیمتی انسانی جانو ںکے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوںنے جاں بحق افرا دکے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے اور زخمیو ںکی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔ محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ ہماری تمام تر ہمدردیاں جاں بحق افراد کے لواحقین کے ساتھ ہیں اور ہم غمزدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔