جسٹس (ر) دوست محمد خان نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مقرر
فہد شبیر منگل 5 جون 2018 10:44
(جاری ہے)
جسٹس ریٹائرڈ دوست محمد وہی جج ہیں جنہوں نےکچھ عرصہ قبل سپریم کورٹ سے سبکدوش ہونے پر الوداعی تقریب سے انکار کر دیا تھا۔
اور فل کورٹ ریفرنس سے بھی انکار کیا تھا۔ آپ پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس بھی رہے ہیں۔ یاد رہے کہ خیبرپختونخوا حکومت اور اپوزیشن میں نگران وزیراعلی پر اتفاق نہیں ہو سکا تھا۔ خیبرپختونخوا حکومت نے پہلے منظور آفریدی کے نام کا اعلان کیا لیکن پھر وہ نام واپس لے لیا ۔ جس کے بعد حکومت اور اپوزیشن میں متعدد اجلاس ہوئے لیکن نگران وزیراعلی کے نام پر اتفاق نہ ہو سکا۔ جس کے بعد معاملہ پارلیمانی کمیٹی میں گیا اور وہاں بھی اتفاق نہ ہونے پر معاملہ الیکشن کمیشن میں لایا گیا۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.