سندھ کے دو بڑے شہروں میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد
کراچی اور حیدر آباد میں یوم علیؑ کے حوالے سے ڈبل سواری پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے
سید فاخر عباس پیر 4 جون 2018 22:24
(جاری ہے)
محکمہ داخلہ سندھ نے یوم علیؓ 21 رمضان المبارک پر کراچی اور حیدرآباد میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی، پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
پابندی سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر لگائی گئی، محکمہ داخلہ سندھ نے ایڈیشنل آئی جی کراچی اور ڈی آئی جی حیدرآباد کی سفارش پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈبل سواری سے خواتین، بچے، بزرگ اور صحافی مستثنیٰ ہوں گے۔اس حوالے سے بات کرتے ہوئے پولیس حکام کا کہنا تھا کہ کراچی میں سیکیورٹی کی صورتحال کی پیش نظر یہ پابندی لگائی گئی ہے تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے تاہم بچے بوڑھے ،خواتین اور مریض اس پابندی سے مستثنیٰ ہیں۔اس پابندی کا اطلاق صرف اور صرف 21رمضان المبارک تک ہے اور اس کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گی۔شہریوں کی جانب سے اس اقدام کو قابل اطمینان قرار دیا جارہا ہے تو کچھ شہریوں کا یہ بھی موقف ہے کہ انتظامیہ کو عام شہریوں کو تکلیف میں ڈالنے کی بجائے اپنی سیکیورٹی پر توجہ دینا چاہیے۔مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.