آئین کے آرٹیکل 62،63 پر عمل کرنے سے جمہوریت ،پارلیمنٹ،ووٹ اور ووٹر کو عزت ملے گی: ڈاکٹر طاہر القادری
مرکزی سیکرٹریٹ میں کو ر کمیٹی اور قومی اسمبلی کے امیدواروں کے اجلاس سے خطاب
پیر 4 جون 2018 23:57
(جاری ہے)
دولت،دھن،دھونس اور دھاندلی کے تمام دروازے بند کرنے ہوں گے۔یہ اسی وقت ممکن ہے جب آئین کے آرٹیکل 62،63 پر عمل ہو گا۔
قوم نے کرپٹ عناصر کے خاتمے کیلئے مذکورہ آرٹیکلز سے بڑی امیدیں وابستہ کر رکھی ہیں انہیں پورا نہ کرنا آئین کی توہین اور بہت بڑا ظلم ہو گا ۔سنٹرل کور کمیٹی کا اجلاس آج بھی جاری رہے گا اور سربراہ عوامی تحریک دوسرے روز کے اجلاس کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو بھی کریں گے۔اجلاس میں آئندہ الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں نے بھی شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
بھارت میں روسی فوج کے لیے بھرتیاں کرنے والے چار ملزم گرفتار
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
پوری دنیا میں قیمتی زیورات چرانے والا چور نیویارک میں فلمی اندازمیں گرفتار
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
-
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
-
توشہ خانہ کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
پاکستان کی بڑی کامیابی،آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل
-
وزیراعظم کا ایرانی صدر کے حالیہ دورے میں طے معاہدوں پر بلا تاخیر عمل درآمد کا حکم
-
ملین پاؤنڈ ریفرنس، عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.