2018 کا الیکشن تبدیلی کا پیش خیمہ ثابت ہو گا، حامد رضا
ن لیگ کا ریحام خان کو الزاماتی سیاست کے لئے استعمال کرنا اخلاقی پستی ہے، پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب
پیر 4 جون 2018 21:37
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن آئین کی شق 62 اور 63 پر پورا نہ اترنے والے امیدواروں کو الیکشن لڑنے کی اجازت نہ دے۔
قوم پارلیمنٹ کو جرائم پیشہ افراد سے پاک رکھنے کے لئے ووٹ کا درست استعمال کرے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سنی اتحاد کونسل کے انتخابی امیدواروں کے چناؤ کے لئے ہونے والے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ صاحبزادہ حامد رضا نے مزید کہا کہ افغان حدود سے پاکستانی پوسٹوں پر فائرنگ قابل مذمت ہے۔ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے۔ بھارت افغانستان کی حکومت کو اپنے مقاصد کے لئے استعمال کر رہا ہے۔ قوم کو اپنی بہادر افواج پر فخر ہے۔ پاک فوج کو متنازعہ بنانے والا نواز شریف امریکی و بھارتی ایجنڈا پورا کر رہا ہے۔ پاک فوج کو کمزور کرنا پاکستان کو کمزور کرنے کے مترادف ہے۔ چیف جسٹس کرپشن اور بیڈ گورننس کے خلاف جہاد کر رہے ہیں۔ قوم چیف جسٹس ثاقب نثار کے عوام دوست اقدامات پر خوش ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.