سپریم کورٹ نے رحمن ملک کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی
رحمن ملک کی اہلیت کا کیس آیا تو دیکھیں گے، محمود اختر نقوی پر تقریبا پابندی لگ چکی ہے، مزید غیر سنجیدہ درخواست گزاری پر سخت جرمانہ کریں گے،چیف جسٹس ثاقب نثار کے ریمارکس
پیر 4 جون 2018 18:11
(جاری ہے)
اس پر درخواست گزار محمود اختر نقوی نے عدالت کو بتایا کہ رحمن ملک کو 2008 سے 2012 تک مراعات واپس کرنے کا حکم دیا گیا تھا، جس پر عدالت نے رحمن ملک کو نااہل کیا تھا۔
جس پر چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ رحمن ملک کی اہلیت کا کیس آیا تو دیکھیں گے۔بعد ازاں عدالت عالیہ نے رحمن ملک کی جانب سے مراعات واپس کرنے پر توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی۔عدالتی فیصلے پر رحمن ملک نے کہا کہ انصاف ملنے پر عدالت کا شکر گزار ہوں، میرے خلاف روز درخواستیں آتی ہیں اور ساتھ ہی عدالت سے استدعا کی کہ محمود اختر نقوی پر پابندی عائد کی جائے۔جس پر چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ محمود اختر نقوی پر تقریبا پابندی لگ چکی ہے اور مزید غیر سنجیدہ درخواست گزاری پر سخت جرمانہ کریں گے۔26 اپریل 2018 کو سپریم کورٹ نے سابق وزیر داخلہ رحمن ملک کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی غیر مشروط معافی مانگنے پر واپس لے لی تھی۔وزیر داخلہ رحمن ملک اور محمود اختر نقوی کی جانب سے دوران سماعت اونچی آواز بولنے پر انہیں توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا گیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.