معاشرے اور ملک میں حقیقی تبدیلی کے لئے علم وادب سے رشتہ مضبوط بنانا ہوگا۔ عرفان صدیقی
اطمینان ہے مختصر وقت میں علمی وادبی ادارے فعال ،مالی لحاظ سے کافی حد تک خودکفیل ہوچکے ہیں،وزیراعظم کے سابق مشیر عرفان صدیقی کا پروفیسرقیصرہ علوی کی جانب سے تقریب پزیرائی سے خطاب فتح محمد ملک، ڈاکٹر انعام الحق، ڈاکٹر جمال ناصر، مسعود مفتی،، ڈاکٹر قاسم بھگیو، محبوب ظفر ، اختروقار عظیم ، گوہر زاہد ملک دیگر کا عرفان صدیقی کو خراج تحسینن
اتوار 3 جون 2018 22:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ بارہ علمی وادبی اداروں کے لئے واضح اہداف طے کردئیے ہیں، ایک اچھی ٹیم مہیاکردی ہے اور وسائل کی فراہمی کا بندوبست کردیاہے جس کے بعددرست سمیت میں یہ سفر جاری رہا تو بہت جلد علمی وادبی محاذ پر ایک نمایاں بہتری دکھائی دے گی۔
انہوں نے پروفیسرقیصرہ علوی کی جانب سے پزیرائی پر شکریہ اداکرتے ہوئے کہاکہ علمی وادبی حلقوں کی جانب سے ان کی کاوشوں کا اعتراف ان کے اور ان کی ٹیم کے لئے باعث حوصلہ افزائی ہے۔ اس موقع پر پروفیسرقیصرہ علوی، ممتاز دانشور فتح محمد ملک، نیشنل بٴْک فا?نڈیشن کے ایم ڈی ڈاکٹر انعام الحق جاوید،ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت ڈاکٹر جمال ناصر، ممتاز ادیب اور دانشور مسعود مفتی، سابق چئیرمین اکادمی ادبیات پروفیسر ڈاکٹر قاسم بھگیو، محبوب ظفر ،ممتاز براڈکاسٹر اختروقار عظیم ، ممتاز صحافی گوہر زاہد ملک اور دیگر نے عرفان صدیقی کی علمی وادبی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہاکہ انہوں نے مختصر وقت میں نہایت مستعدی اور قومی جذبے کے ساتھ علم وادب کے اداروں میں نئی توانائیاں بھر دی ہیں۔ یہ ایک قومی خدمت ہے جس کے لئے وہ خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ تقریب میں ملک کی ممتاز علمی وادبی شخصیات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ن 6-18/--281متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.