اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا اعلان
اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہید فلسطینی نرس کی تدفین، ہزاروں کی شرکت مشتعل فلسطینیوں کا اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا اعلان ، آزاد فلسطینی ریاست کے حق میں نعرے بلند
اتوار 3 جون 2018 18:10
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعے کے روز ہزاروں فسلطینیوں نے غزہ سرحد پر دسویں جمعے کو بھی اسرائیل کے خلاف احتجاج کیا اور غزہ بدر کئے گئے ساڑھے سات لاکھ فلسطینیوں کو واپسی کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا۔
اس دوران اکیس سال کی فلسطینی نرس رضان جزار اور ان کے دو ساتھی زخمیوں کی مدد کیلئے سرحد پر پہنچے۔صیہونی فوج نے فائرنگ کرکے تینوں کو زخمی کردیا لیکن رضان کو چھاتی میں گولی لگی اور وہ موقعے پر ہی دم توڑ گئیں اور اس کے ساتھی زخمی ہوگئے۔الخلیل میں صیہونی فوج نے ایک کار سوار فلسطینی پر فائرنگ کرکے اسے شہید کردیا۔اس طرح تیس مارچ سے اب تک اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں شہدا کی تعداد ایک سو اکیس ہوگئی ہے۔ اور تیرہ ہزار سے زائد زخمی ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.