گیس ریفلنگ کرنے پر دوکاندار گرفتار

اتوار 3 جون 2018 17:32

ساہیوال۔3 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جون2018ء) ایل پی جی گیس ریفلنگ کرنے پر دوکاندار گرفتار ‘مقدمہ درج کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جہاز گرائونڈ میں ایک دوکاندار غیر قانونی طورپر ایل پی جی گیس سلنڈر میں ریفلنگ کررہاتھا کہ اس دوران سٹی پولیس کو اطلاع مل گئی اور پولیس ٹیم نے چھاپہ مارکر ملزم کو گرفتارکرلیا۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :