شاہ رخ خان کی کزن اور نیشنل پارٹی کی رہنما نور جہاں کا پشاور سے امکان
عوامی نیشنل پارٹی نورجہاں کو صوبائی اسمبلی کی نشست پر انتخاب لڑوانے پر بھی غور کر رہی ہے
سید فاخر عباس جمعرات 31 مئی 2018 19:49
(جاری ہے)
ایسے میں انکے سگے چچا غلام محمد گاما کی صاحبزادی نور جہاں آج بھی پشاور میں مقیم ہیں۔
دونوں بچپن سے ایک دوسرے سے ملتے رہے ہیں۔ دونوں کی پیشہ ورانہ زندگی شروع ہوئی تو بھی رابطہ نہ ٹوٹا۔ 2 مرتبہ نورجہاں انڈیا گئیں تو شاہ رخ خان ان کے میزبان بنے۔نورجہاں اور انکے بڑوں کی سیاسی وابستگی باچا خان سے تھی اور اسی سلسلے کو آگے لے کر چل رہی ہیں نورجہاں جو آج بھی پشاور کے قصہ خوانی بازار میں رہائش پذیر ہیں اور عوامی نیشنل پارٹی کی سرکردہ کارکن ہیں ۔شاہ رخ خان کی کزن اور نیشنل پارٹی کی رہنما نور جہاں کا پشاور سے امکان ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی نورجہاں کو صوبائی اسمبلی کی نشست پر انتخاب لڑوانے پر بھی غور کر رہی ہے۔تاہم اس حوالے سے وہ کس حلقے اور کس کے خلاف الیکشن لڑیں گی اسکا فیصلہ تاحال ہونا ابھی باقی ہے۔مزید اہم خبریں
-
پی ٹی اے کی مجوزہ کلاس ویلیو ایڈڈ سروسز (سی وی اے ایس) لائسنس ٹیمپلیٹ پر آل پاکستان نیٹ ورک ایسوسی ایشن
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست دوبارہ بحال، سماعت 22 اپریل کو ہوگی
-
اڈیالہ جیل پر دہشتگردوں کے حملہ کی اطلاعات ہیں، وزارت داخلہ نے عدالت میں رپورٹ جمع کروادی
-
پاکستانی حکومت کے تحفظات پر ان کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کا بیان
-
نوازشریف کہتے ہیں ہمسائے سے لڑائی نہیں کرنی، مریم نواز
-
حزب اللہ کا حملہ: متعدد اسرائیلی فوجی زخمی، چھ کی حالت نازک
-
پاکستانی حکومت کے تحفظات جاننے کی کوشش کر رہے ہیں، ایکس
-
فلسطین کی مکمل رکنیت کے لیے اقوام متحدہ میں ووٹنگ آج
-
بہادری کا مظاہرہ کرنے والے پاکستانی کے لیے آسٹریلوی شہریت
-
تمام متعلقہ وزارتیں و شعبے ان منصوبوں میں گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ معاہدوں کے ساتھ بزنس ٹو بزنس منصوبوں پر خصوصی توجہ دیں،وزیر اعظم
-
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس،آصف زرداری کے خطاب کے دوران پی ٹی آئی اراکین کا شورشرابہ واحتجاج
-
چیلنجز پر قابو پانا نا ممکن نہیں‘ دانشمندی اور پختگی کی ضرورت ہے، صدر زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.