ریاض پیرزادہ کی سردارایازصادق کواپنے حلقے سے الیکشن لڑنیکی آفر
اسپیکرصاحب اگرآپ کا حلقہ توڑدیا گیا ہے توآپ میرے حلقے سے الیکشن لڑیں،میرے حلقے کے عوام آپ کو عزت دیں گے،وفاقی وزیرریاض پیرزادہ کی گفتگو
جمعرات 31 مئی 2018 19:00
(جاری ہے)
جمشید دستی کوکہتا تھا کہ پارلیمانی اقدارشیخ رشید اورایم کیوایم والوں سے سیکھیں۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے نوجوان ارکان کو یہاں بیٹھنا اچھا نہیں لگتا۔ دریں اثناں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایوان میں کہا کہ قومی اسمبلی اجلاس میں5 سال ایوان کوبہترین چلانے پراللہ کا شکر ادا کرتا ہوں۔ تمام سیاسی جماعتوں کے تعاون پرمشکور ہوں۔ مجھے حکومت اور اپوزیشن دونوں کا تعاون حاصل رہا۔ انہوں نے کہا کہ 1987 سے 90 تک کی اسمبلی میں 13 قوانین پاس کیے گئے۔1990 سے 93 تک 60 قوانین پاس کیے گئے۔ 1993 سے 96 تک 54 قوانین پاس کیے گئے۔1997 سے 99 تک 51 قوانین پاس کیے گئے۔ 2002 سے 2007 تک اسمبلی نے 38 قوانین پاس کیے۔2008 سے 2013 تک کی اسمبلی نے 93 قوانین پاس کیے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ پارلیمنٹ نے اب تک 187 قوانین پاس کیے۔پانچ آئینی ترامیم بھی منظورکیں جبکہ 21 پرائیویٹ ممبران کے بل پاس کیے گئے۔ اجلاس میں اسپیکر قومی اسمبلی نے تعاون پرتمام ممبران اورپارلیمانی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.