کل سےبجلی کی لوڈشیڈنگ ہوئی توہماری ذمہ داری نہیں،شہبازشریف
ہم نے اپنا امتحان پاس کرلیا ، بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کردی،،بلوچستان میں انتخابات ملتوی کروانے کی تحریک التواء منظور ہونا اچھا شگون نہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا تقریب کا خطاب
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 31 مئی 2018 16:49
(جاری ہے)
جون میں سخت گرمی ہے لیکن بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔
انہوں نے کہا کہ میرے کینسر کے علاج پر 60ہزار ڈالر خرچ آیا۔خدشہ ہے نیب یہ پوچھے کہ 60ہزار دالر کہاں سے آئے؟نیب کی وجہ سے لوگ خوفزدہ ہوگئے ہیں۔حد سے زیادہ کوئی پش نہیں کرسکتا،ایک ماحول بن گیا ہے۔بددیانتی کرنے والوں کو پوچھا نہیں جاتا۔انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان کو قائداعظم اور اقبال کا پاکستان بنانے کا عزم کررکھا ہے۔ہم آج ہندوستان کے کئی شعبوں سے ترقی یافتہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں غریبوں کا علاج مفت ہورہا ہے۔کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ میں 2میریضوں کا مفت ٹرانسپلانٹ کیا گیا۔70سے زائد ڈاکٹرز کو یورپ اور مشرق وسطیٰ سے واپس لیکر آئے۔انہوں نے کہا کہ فری اینڈ فیئر الیکشن ہونا چاہیے الیکشن میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔مجھے خطرہ پڑ گیا ہے کہ بلوچستان اسمبلی میں ایک ماہ کیلئے الیکشن میں تاخیر کیلئے تحریک التواء پیش کی گئی ہے۔بلوچستان میں انتخابات ملتوی کروانے کی تحریک منظور ہونا اچھا شگون نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ اس وقت قوم کی سوچ ماضی کے مقابلے میں سنجیدہ ہوچکی ہے۔اب جھوٹ اور منافقت ،انتشار کے بجائے موازنہ کررہی ہے کہ کون خدمت کررہا ہے؟ قوم ہمارا مقابلہ باقی جماعتوں کے ساتھ خدمت سے کررہی ہے۔جس پارٹی نے بھی خدمت کی ہے عوام ووٹ بھی اسی پارٹی کودیں گے۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.