پنجاب حکومت جاتے جاتے مہربان
پنجاب حکومت اپنے ملازمین کو کتنے ماہ کی اضافی تنخواہ دے گی، شاندار اعلان کردیا گیا
مقدس فاروق اعوان جمعرات 31 مئی 2018 13:07
(جاری ہے)
پنجاب حکومت نے اپنے آخری روزایوان وزیراعلیٰ کے ملازمین کو 2 تنخواہیں دینے کی سمری منظور کی ہے۔
خیال رہے کہ ایوان وزیراعلیٰ میں افسران وملازمین کی تعداد 717 ہے۔یاد رہے کہ وفاق کی طرز پر پنجاب کے سرکاری ملازمین کو بھی تین ماہ کی اضافی تنخواہ (بنیادی تنخواہ )بطور اعزازیہ دینے کی تجویز پر غور شروع کر دیا گیا تھا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے تجویز پر ورکنگ کرنے کی ہدایت کر دی تھی ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کے سرکاری ملازمین کو تین ماہ کی بنیادی اضافی تنخواہ کے نوٹیفکیشن کے بعد صو بائی ملازمین نے بھی احتجاج کرتے ہوئے اسی طرز پر نوٹیفکیشن کا مطالبہ شروع کیا تھا۔جب کہ واپڈا نے بھی عید الفطر پر اپنے ملازمین کو بونس دینے کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق واپڈا کے ملازمین عیدالفطر پر ایک تنخواہ کے ساتھ بونس بطور عیدی حاصل کر سکیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.