ڈویژنل پبلک سکول وکالج میں طالب علموں کیلئے عالمی معیار کے سوئمنگ پول کا منصوبہ مکمل، کمشنر فیصل آباد نے افتتاح کردیا
بدھ 30 مئی 2018 21:46
(جاری ہے)
انہوں نے موقع پر موجود طالب علموں کی تیراکی بھی دیکھی اور ان کی صلاحیتوں کی تعریف کی۔ڈویژنل کمشنر نے کہا کہ ڈویژنل پبلک سکول وکالج میں طالب علموں کیلئے نئے ڈیزائن وتکنیک کے تحت سوئمنگ پول تیز رفتاری سے مکمل کیا گیا ہے۔
انہوںنے کہا کہ سائمنگ پول سے نہ صرف ڈی پی ایس بلکہ ضلع بھر کے سرکاری سکولوں کے طالب علم بھی مستفید ہو نگے اور فیصل آباد سے تراکی کی ایک مشترکہ ٹیم تیار کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ ڈی پی ایس میں سکوائش و ٹیبل ٹینس کورٹ کے لئے بھی اقدامات تیز رفتاری سے آگے بڑھائے جارہے ہیں۔ڈپٹی کمشنر سلمان غنی نے کہا کہ سوئمنگ پول کا قیام صحت مندانہ سرگرمیوں میں گرانقدر اضافہ ہے جس سے نوجوانوں کا ٹیلنٹ ابھر کر سامنے آئے گا۔انہوں نے کہا کہ معیاری وبامقصد تعلیم کی فراہمی کے ساتھ ساتھ کھیلوں کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا جس کی بدولت نوجوانوں کو اپنی پوشیدہ صلاحیتیں نکھارنے کا موقع ملتا ہے اورسوئمنگ پول کاقیام بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔پرنسپل شاہد محمود نے سوئمنگ پول میں طالب علموں کیلئے دستیاب سہولیات سے آگاہ کیا۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.