مسافر بس پر فائرنگ کا معاملہ؛ فائرنگ کرنے والے موٹروے پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت فیصلہ،
مقدمہ درج کر لیا گیا گزشتہ روز موٹروے پولیس ترجمان نے فائرنگ کے واقعے کو اہلکاروں پر حملہ قرار دیا تھا
مقدس فاروق اعوان بدھ 30 مئی 2018 14:30
(جاری ہے)
لیکن اس کے بعد صورتحال کچھ مختلف دکھائی دی۔
واقعہ کی رپورٹ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔یاد رہے کہ یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا تھا جب موٹروے پولیس اہلکاروں نے چلتی بس پر فائرنگ کر دی تھی،جس کے نتیجے میں دوافراد زخمی ہوئے۔زخمی افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔اس واقعے میں دونوں اہلکار مجرمانہ غفلت کے مرتکب پائے گئے ہیں۔مقدمے میں دونوں اہلکاروں کے خلاف قاتلانہ حملے کی دفعات بھی شامل ہیں۔واقعے میں زخمی فرد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جب کہ پولیس اس واقعہ سے متعلق مزید تحقیقات بھی کر رہی ہے۔تا کہ مزید حقائق سامنے آس سکیں۔ابتدائی طورپر فائرنگ کرنے والے اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔اس حوالے سے ایک گاڑی سے بنائی گئی ویڈیو منظر پر آگئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ موٹروے پولیس کی 2 گاڑیاں ایک بس کو روکنے کی کوشش کررہی ہیں، کافی دیر تک بس کا پیچھا کیا گیا، بس نہ رُکنے پر فائرنگ کردی گئی۔مزید اہم خبریں
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.