پشاور یونیورسٹی کے سکالرضیاء الله ہمدرد نے جرنلزم میں ایم فل کرلیا

بدھ 30 مئی 2018 13:00

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2018ء) پشاور یونیورسٹی جرنلزم ڈیپارٹمنٹ کے سکالر ضیاء الله ہمدرد نے صحافت میں ایم فل کرلیا‘ انہوں نے جامعہ پشاور میں سوشل میڈیا کی جانب سے نوجوانوں کے راغب رحجان کے بارے میں تحقیق کی‘ ان کے سپروائزر پروفیسر نعیم گل اور ایگزامینرپروفیسر عبدالسراج تھے وہ عبدالولی خان یونیورسٹی میں بحیثیت لیکچرار خدمات انجام دے رہے ہیں۔