110برس سے مسجد الحرام میں معتکف سعودی شہری
بدھ 30 مئی 2018 09:50
(جاری ہے)
سعودی اخبار کے مطابق چاچا عوض معوض الحربی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا تعلق شہر بدر سے ہے اوران کی عمر 126برس ہوچکی ہے، وہ 16سال کی عمر میں حرم شریف پہنچے تھے تب سے تاحال عبادت اور نماز کو اپنا شعار بنائے ہوئے ہیں۔
ان کا کہناہے کہ ان کا دل حرم شریف چھوڑنے پر آمادہ ہی نہیں ہوتا۔ مقامی شہری نے چاچا عوض الحربی کی وڈیو سوشل میڈیا پر ڈالی تو غیر معمولی طور پر پذیرائی حاصل ہوئی اورمملکت ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں وائرل ہوگئی۔ ہر ایک کی زبان پر ان کے لئے دعا تھی کہ اللہ تعالیٰ عمر دراز کرے اور حسن عمل پر استقامت عطا فرمائے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.