مسلم لیگ ن کاٹکٹوں کی تقسیم کےلیےپنجاب کےصوبائی پارلیمانی بورڈکااعلان
چوہدری نثارکون لیگ کے 24رکنی صوبائی پارلیمانی بورڈمیں شامل نہیں کیا گیا
سید فاخر عباس منگل 29 مئی 2018 23:52
(جاری ہے)
عام انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہو جانے کے بعد مسلم لیگ ن نے ٹکٹوں کی تقسیم کےلیےپنجاب کےصوبائی پارلیمانی بورڈکااعلان کردیا۔
:صدرمسلم لیگ ن شہباز شریف پارلیمانی بورڈپنجاب کےسربراہ مقرر کیا گیا ہے۔24رکنی صوبائی پارلیمانی بورڈکانوٹی فکیشن بھی شہبازشریف نےہی جاری کیا۔صوبائی پارلیمانی بورڈمیں مریم نوازاورحمزہ شہبازبھی بطورممبرشامل ہیں۔بورڈمیں راجاظفرالحق،شاہدخاقان عباسی،خواجہ آصف اوراحسن اقبال بھی شامل ہیں۔صوبائی پارلیمانی بورڈقومی وصوبائی اسمبلیوں کےامیدواروں کاانٹرویوکرے گا۔اس بورڈ میں اہم بات یہ ہے کہ ایک بار پھر چوہدری نثار کو نظر انداز کیا گیا ہے اور چوہدری نثارکون لیگ کے 24رکنی صوبائی پارلیمانی بورڈمیں شامل نہیں کیا گیا۔یاد رہے کہ چوہدری نثار کچھ دیر پہلے شہباز شریف کے ہمراہ اچانک لاہور روانہ ہو گئے تھے جہاں انکی نواز شریف نے ملاقات کا امکان ظاہر کیا جارہا تھا۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.