چین نے پاکستان کیلئے ایک اور بہت بڑے منصوبے کیلئے منصوبہ بندی شروع کردی
چین بی آر آئی کے تحت پاکستا ن میں سرمایہ کاری کے مزید امکانات پر غور کر رہا ہے، بی آر آئی میں شامل منصوبوں کیلئے مختلف وسائل بروئے کار لانا چاہتے ہیں ، اعلیٰ حکام سٹینڈرڈ چارٹرڈ بنک
محمد علی پیر 28 مئی 2018 23:14
(جاری ہے)
ایک حالیہ میڈیا بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ ہم دوسرے مالیاتی اداروں کے ساتھ اپنے وسائل کا تبادلہ اور تعاون کرنے کے خواہاں ہیں تاکہ اس امر کو یقینی بنایا جائے کہ یہ مالیاتی ادارے اپنے کلائنٹس کو بلا روک ٹوک مالیاتی خدمات فراہم کر سکیں۔
سٹینڈرڈ چارٹرڈ میں گلوبل بنکنگ ، افریقہ و مشرق وسطیٰ کے معاون سر براہ سرمد لون نے کہا کہ گذشہ 8سے 10برسوں میں سرمایہ کاروں نے مشرق وسطیٰ اور پاکستان میں چینی کمپنیوں کے داخلے کو انتہائی نمایاں طور پر دیکھا ہے اس وقت چینی کمپنیاں اور بنک علاقے کے ہر ملک میں پورے مالیاتی سلسلے بھر میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ جب علاقے میں گرین فیلڈ صنعتیں قائم ہونا شروع ہوں گی تو وہ غالباً اپنے ملکی اداروں اور چینی بنکوں کی حمایت پر زیادہ انحصار کریں گی تاہم عام ارتقائی موڑ کے مطابق ایک مرتبہ جب کمپنی قائم ہو جائے تو سرمایہ کے اخراجات اس کے پیچھے ہوتے ہیں اور ملکی معیشت میں باقاعدہ کاروباری سرگرمیاں شروع ہو جائیں تو انہیں غالباً پھر بھی چینی بنکوں کی ضرورت محسوس ہو گی لیکن اس کے ساتھ انہوں مقامی اور بین الاقوامی بنکوں کی بھی مدد درکار ہو گی ۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.