جامعہ پشاور، ساتویں بین الاقوامی کانفرنس 4 ستمبر سے شروع ہوگی

پیر 28 مئی 2018 12:30

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مئی2018ء) جامعہ پشاور کے شعبہ سیاسیات کے زیر اہتمام 2 روزہ ساتواں بین الاقوامی کانفرنس 4 ستمبر سے شروع ہوگی، جس میں پاکستان اور افغانستا ن کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر ماہرین اپنی آراء پیش کریں گے۔

(جاری ہے)

کانفرنس میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے مندوبین کے علاوہ جامعہ کے فیکلٹی ارکان، ریسرچ سکالرز اور طلبہ بھی کثیر تعداد میں شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :