معروف صحافی نے پی ٹی آئی کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی
ن لیگ کے چند ایم این اے توڑ کر تحریک انصاف خوش فہمی میں نہ رہے،ابھی بھی 100 کے قریب ایم این ایز ن لیگ کیساتھ ہیں، معروف تجزیہ نگار حبیب اکرم کی گفتگو
مقدس فاروق اعوان پیر 28 مئی 2018 12:27
(جاری ہے)
تو 119میں سے اگر چند امیدوار چلے بھی گئے ہیں تو اس کے باجود بھی ان امیدواروں کی تعداد 100سے زیادہ ہے۔جس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ 100سے زائد حلقوں کے اندر تو درخواستوں کی سرے ضرورت ہی نہیں ہے۔ن لیگ کے پہلے سے موجود امیدوار ہی الیکشن لڑ رہے ہوں گے۔اس طرح صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں 297 نشستوں میں سے بہت کم ایسی نشستیں ہیں جو اپوزیشن کے پاس ہیں۔
صوبائی اسمبلی میں کچھ لوگوں کی ٹکٹیں ادھر سے ادھر ہوں گی یا پھر کچھ لوگوں کو سرے سے ٹکٹ ہی نہیں دی جائے گی اور بہت کم ایسے امیدوار ہیں جو قومی اسمبلی کے امیدوار تھے اور انہیں آئیندہ ٹکٹ نہیں ملے گا۔یار رہے کہ پاکستا تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے دوسری جماعتوں کی 100سے زائد وکٹیں اڑا لی ہیں۔اور کپتان عمران خان کی اس باؤلنگ سے سب سے زیادہ متاثر پاکستان مسلم لیگ ن ہوئی ہے۔اور اس کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کی بھی پی ٹی آئی نے بہت ساری اہم وکٹیں اڑائی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.