پشاور، خیبرٹیچنگ ہسپتال میں ہاؤس جاب کیلئے درخواستیں طلب

پیر 28 مئی 2018 12:20

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مئی2018ء) خیبرٹیچنگ ہسپتال میں ہاؤس جاب کیلئے آزادوجموں کشمیر کے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

ہسپتال ترجمان کے مطابق خیبر پختونخوا اور فاٹا کے ڈومیسائل رکھنے والے آزادجموںو کشمیر کے سرکاری میڈیکل کالج کے طالبعلموں کیلئے ہسپتال میں ہائوس جاب کی دو نشستیں مختص کی گئی ہیں۔ درخواستیں بمعہ تصدیق شدہ دستاویزات (آ ج)منگل کو سپرنٹنڈنٹ ایچ آرکے پاس جمع کرائی جاسکتی ہیں۔ انٹرویو31مئی کوایسوسی ایٹ ڈین چلڈرن وارڈکے دفترمیں خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں منعقد ہونگے جبکہ ہائوس جاب یکم جون 2018ء سے شروع ہوگی۔

متعلقہ عنوان :