پشاور، ریسکیو کی رمضا ن کے پہلے عشرے میں 1200 ایمرجنسیز میں خدمات کی فراہمی
پیر 28 مئی 2018 12:20
(جاری ہے)
ریسکیو ترجمان بلال احمد فیضی نے بتایا کہ ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر خطیر احمد کی ہدایات پررمضان المبارک میں صوبے بھر کے 10اضلاع میں قائم ریسکیو سٹیشنز کھلے ہیں اور عوام کو ان کی دہلیز پر سہولیات فراہم کرنے کیلئے سحروافطار کے اوقات میں بھی خد ما ت فراہم کی جا رہی ہیں۔
پہلے عشرے کے دوران 261ٹریفک حادثات ،45اآگ ،49کرائم ،8ڈوبنے کے،5 عمارت منہد م ہو نے اورمیڈیکل کی780 واقعات شامل ہیں۔ ریسکیونے کل 1150زخمیوں اور مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کی جن میں 156افراد کو مو قع پر طبی امداد فراہم کی گئی جبکہ994 افراد کوابتدا ئی طبی امدادفراہم کرنے کے ساتھ ریسکیو کی ایمبولینس میں مختلف ہسپتا لوں میں منتقل کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.