پشاور، حبیب فزیوتھراپی کمپلیکس کا رمضان میں معذوروں کومفت سروسز فراہمی کا اعلان
پیر 28 مئی 2018 12:20
(جاری ہے)
چیئرمین محبوب میڈیکل انسٹی ٹیوٹ ڈاکٹر محبوب الرحمان کے جاری بیان کے مطابق پولیو، فالج، خصوصی بچوں، جوڑوں اور کمر کے درد کے نادار مریضوں کو رمضان میں خصوصی طور پر مفت سہولت فراہم کی جائے گی ، مصنوعی اعضاء اور مصنوعی سہاروں کی فراہمی کیلئے رجسٹریشن بھی کی جائیگی تاکہ ان کو یہ سہولت دی جاسکے۔
ادارے کے ڈائریکٹر ڈاکٹر الطاف الرحمان نے کہا ہے کہ ان فالج زدہ افراد اور معذوروں کی مدد ہماری اولین ترجیح ہے، پہلے کی طرح اس سال بھی ہم اپنی بساط کے مطابق نادار مریضوں کی مدد کریں گے، انہوں نے بتایا کہ ادارے میں فزیوتھراپی، سپیچ تھراپی، ہیرنگ ٹسٹ، مصنوعی اعضاء اور نفسیاتی مسائل سے دوچار افراد کو طبی خدمات فراہم کی جاتی ہیں اور ان افراد کی بحالی میں مدد کررہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.