برٹش کرائم ڈرامہ فلم ’’یارڈے‘‘24اگست کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

پیر 28 مئی 2018 11:50

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2018ء) ڈرگ مافیا کے گرد گھومتی برٹش کرائم ڈرامہ فلم یارڈی(Yardie)24اگست کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

ادریس ایلبا کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم وکٹر ہیڈلے کے ناول پر مبنی ہے جس کی کہانی 1980کی دہائی میں لندن میں راج کرنے والے ڈرگ مافیا کے گرد گھوم رہی ہے۔فلم کی کاسٹ میں امل امین،اسٹیفن گراہم،اکین غزی،مارک رہینو،فریسر جیمز اور نوامی ایکی سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :