جان لیوا مرض میں مبتلا عرفان خان کی تازہ تصویر وائرل
فلم بینوں کے دل میں گھر کرنے والے عرفان خان کے مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
پیر 28 مئی 2018 11:50
(جاری ہے)
تاہم اب ان کی تازہ تصویر سامنے آئی ہے، دنیا نیوز کی اینکر پرسن زینب عباس نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے معروف اداکار عرفان خان کی تصویر شیئر کی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بالی وڈ کے سپر سٹار لارڈز کے تاریخی میدان میں پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
تازہ تصویر سے عرفان خان کی صحت سے متعلق غلط افواہوں کی تردید ہوتی ہے۔ واضح رہے کہ عرفان خان کی بیوی ستاپا سکدار نے بھی کہا تھا کہ ان کے شوہر اپنی بیماری سے کسی’’جنگجو‘‘کی طرح لڑ رہے ہیں اور ان کے بارے میں پھیلائی جانے والی افواہیں ان کے دشمنوں کی ذاتی خواہشوں کا اظہار ہیں جبکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.