معروف صحافی نے عمران خان کو الیشکن میں 100 سے زائد سیٹیں جیتنے کا فارمولا بتا دیا
تحریک انصاف بر وقت سیاسی فیصلے کر کے اور الیکشن سے قبل جامع حمکت عملی اپنا کر 100سے زائد سیٹیں بھی جیت سکتی ہے،معروف صحافی ہارون الرشید کی گفتگو
مقدس فاروق اعوان پیر 28 مئی 2018 11:37
(جاری ہے)
اور یہ بھی ممکن ہے کہ وزیر اعظم پاکستان تحریک انصاف کا نہ ہو۔ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ عمران خان کا ایک مسئلہ ہے کہ ان کا ذہن سیاسی نہیں ہے اور اوپر سے عمران خان کے مشیر بھی ایسے ہی ہیں۔
کسانوں کے ووٹ پاکستان میں برباد ہو گئے ہیں۔اور کسانوں کی ایک بہت بڑی تعداد ہے۔اگر عمران خان بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دلوا سکتے ہیں تو ان کو گنے کے کاشتکاروں کے ساتھ بھی کھڑا ہو نا چائیے۔لیکن عمران خان کا ایک مسئلہ ہے کہ انہوں نے کوئی بھی سیاسی فیصلہ بر وقت نہیں کیا۔اور اب تحریک انصاف میں الیشکن کے لیے امیدواروں کے نام فائنل کرتے ہوئے بھی تماشے ہوں گے،کیونکہ میں پوری ذمہ داری سے کہہ رہا ہوں کے کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو پیسے مانگ رہے ہیں۔اس لیے میرا ذاتی خیال یہ ہے کہ اگر عمران خان ایسی غلطیاں نہ کریں اور صحیح سے حکمت عملی بنائیں تو یہ 100 سے زائد سیٹیں بھی جیت سکتے ہیں۔ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف والے فتح سے پہلے جشن منا رہے ہیں۔اس لشکر سے احمق کوئی نہیں ہوتا جو لشکر کی تیاری کرنے کی بجائے اس کی فتح کا جشن منانا شروع کر دے۔مزید اہم خبریں
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.