عمران خان نے پانچ سالوں میں عوام کیلئے کچھ بھی نہ کیا‘ محمد نواز شریف اور محمد شہباز شریف نے اپنے حالیہ دور اقتدار میں تمام شعبوں پر خصوصی توجہ دی‘ تحصیل حضرو کے 126دیہاتوں کو سوئی گیس فراہم کی گئی
وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد کا تقریب سے خطاب
پیر 28 مئی 2018 00:00
(جاری ہے)
اس موقع پر شیخ سلمان سرور،چیئرمین بلدیہ اٹک شیخ ناصرمحمود،شیخ اجمل محمود،شیخ خالدی،شیخ محمد افضل،خاور سیٹھ ،طلال بٹ،بھولا سیٹھ ،شیخ حامد قدوس کے علاوہ کثیر تعداد میں معززین علاقہ موجود تھے۔
شیخ آفتاب احمد نے کہا کہ محمد نواز شریف کو ملک سے لوڈشیڈنگ ،دہشتگردی کا خاتمہ ،سی پیک کی پاکستان آمد کی سزا دی جا رہی ہے‘ محمد نواز شریف اپنے لئے نہیں ملک و قوم کیلئے دن رات ایک کئے ہوئے تھے کہ انہیں اقتدار سے الگ کر دیا گیا جس کی بدولت ملک میں ایک بار پھر ترقی کا سفر رک گیا لیکن عوام اب اپنے اچھے اور برے کی پہچان کر چکے ہیں اور جانتے ہیں کہ کون لیڈر ملک و قوم کی خوشحالی کیلئے اپنا کردار ادا کرتا رہا ہے‘ 2018کے انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار اپنی کارکردگی کی بنیاد پر حصہ لیں گے اور بھر پور کامیابی حاصل کر کے ترقی کا جوسفر مسلم لیگ ن نے شروع کیا تھا اس کو جاری رکھا جائے گا ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.