فیروزہ ،آج ملک بھر میں 28مئی یوم تکبیر ملک بھر میں منایاجارہا ہے

اتوار 27 مئی 2018 22:10

فیروزہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مئی2018ء) آج ملک بھر میں 28مئی یوم تکبیر ملک بھر میں منایاجارہا ہے،1998میں اس وقت کے وزیاراعظم محمدنواز شریف نے بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے بعد دھماکے کر کے عالم اسلام کی پہلی مسلم ریاست پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا،مسلم لیگ ن 28مئی کو قومی تہوار کے طور پر مناتی ہے آج ملک بھر میں مئی کے حوالے سے تقریبات کااہتما کیا جائے گا،جس میں کیک کاٹے جائیں گے قائد مسلم لیگ ن محمدنوازشریف کی دراز عمری اورملک کی سربلندی کے لئے دعائیں مانگی جائیں گئیں ۔