اسلام آباد،وفاقی پولیس کی جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیوں ک میں09بھکا ریو ں سمیت 22ملزمان گرفتار

ملزمان کے قبضہ سی869گر ام ہیر وئن ،10لیٹر معہ دو بو تلیں شراب اور اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے

اتوار 27 مئی 2018 22:10

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مئی2018ء) وفاقی پولیس نے جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیوں کے دوران09بھکا ریو ں سمیت 22ملزمان کو گرفتار کرکے ان قبضہ سی869گر ام ہیر وئن ،10لیٹر معہ دو بو تلیں شراب اور اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے۔تھا نہ سبز ی منڈی پولیس نے منشیا ت فروشوں محمد عمران سے 250گرام، محمد ارشد سے 399گر ام اور خیر اللہ سے 220گر ام ہیر وئن جبکہ ملزم ذیشان کو گرفتار کرکے اس سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن ، تھا نہ نو ن پولیس نے ملزم عبد الامین سے 12بور معہ ایمو نیشن جبکہ تھا نہ کھنہ پولیس نے ملزم مزمل شاہ سے پسٹل 30بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔

تھا نہ کو ہسار پولیس نے ملزم نو فن مسیح سے 10لیٹر شراب جبکہ تھا نہ کو رال پولیس نے ملزم عثمان خا ن سے 2بو تلیں شرا ب برآمدکر لی۔

(جاری ہے)

تھا نہ شمس کا لو نی پولیس نے ملزم شاہ بہر ام اور نیلور پولیس نے ملزم شمس الحق جبکہ تھا نہ لو ہی بھیر پولیس کے اے ایس آئی وارث علی نے دو ملزمان جا سم خا ن اور وقا ص کو بغیر اجا زت گیس سلنڈر وں میں بھر ائی کر نے پر گرفتار کر لیا۔

جبکہ اے ایس آئی ازکا ر نے ملزم محمد ذیشان کو بغیر اجازت ڈیز ل اور پٹرول فروخت کر نے پر گرفتار کر لیاہے ۔ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج رجسٹر کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے جبکہ پیشہ ور بھکا ریو ں کی گرفتار ی کے لیے چلا ئی نے وال ی مہم کے دوران اسلام آ باد پولیس نے شہر کے مختلف علا قوں سے 9 بھکا ریو ں کی گرفتار ی عمل میںلا ئی گئی ہے۔۔۔۔

متعلقہ عنوان :