حیدرآباد، ہوسٹری روڈ پر ٹرک نے موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا، ایک شخص جاں بحق

اتوار 27 مئی 2018 21:40

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مئی2018ء) ہوسڑی روڈ پر ٹرک نے موٹرسائیکل سواروں کو روند ڈالا، حادثے میں موٹرسائیکل سوار ایک شخص جاں بحق جبکہ دیگر زخمی ہوئے، جاں بحق اور زخمیوں کو طبی امداد کے لئے سول ہسپتال منتقل کیا گیا، جاں بحق کی شناخت بابو پنجابی کے نام سے ہوئی ہے جبکہ زخمیوں میں قربان اور مولابخش شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :