سکردو ،جی بی اصلاحات آرڈر 2018 کیخلاف بلتستان کے چاروں اضلاع میں شٹر ڈائون ہڑتا ل، نظام زندگی مفلوج ہو گیا
اتوار 27 مئی 2018 21:21
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جی بی اصلاحاتی آرڈر 2018 کیخلاف عوامی ایکشن کمیٹی جی بی کی کال پر سکردو ، شگر، کھرمنگ اور خپلو سمیت روندو اور دیگر چھوٹے بڑے قصبوں میں ریکارڈ توڑ شٹر ڈائون ہڑتال کی گئی اور مرکزی تجارتی مراکز سمیت گلی محلوں کی دکانیں بھی بند کردی گئی اور بلتستان کے عوام نے بھر پور حمایت کا اعلان کر دیا۔
دوسری جانب سکردو شہر کے مختلف چوراہوں پر عوام نے احتجاجی مظاہرے کئے جبکہ یادگار شہداء پر عظیم احتجاجی دھرنا دیا گیا احتجاجی مظاہروں اور دھرنے سے پورے علاقے میں نظام زندگی مفلوج ہو گیا۔مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.