جے یو آئی (ف) کا فاٹا انضمام کے خلاف احتجاج ، فاٹا کے ایم این اے شاہ گل آفریدی کے پوسٹر پر جوتے برسائے

اتوار 27 مئی 2018 21:20

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 مئی2018ء) جے یو آئی (ف)کے کارکنوں نے فاٹا انضمام کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے فاٹا کے ایم این اے شاہ گل آفریدی کے پوسٹر پر جوتے برسائے۔

(جاری ہے)

اتوار کو جے یو آئی (ف)کے کارکنوں نے فاٹا انضمام کے خلاف سڑکوں پر آ گئے، مظاہرین نے پتھرا ? کیا اور ٹائر جلائے پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے شیلنگ کی اور لاٹھی چارج کیا، درجنوں کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا۔مظاہرین نے فاٹا کے ایم این اے شاہ گل آفریدی کے پوسٹر پر جوتے برسائے۔ جھڑپوں کے دوران ایک پولیس اہلکار بیہوش بھی ہوا۔

متعلقہ عنوان :