بے باک اداکارہ نے نے رمضان کے احترام میں اسٹیج ڈراموں میں کام کرنے سے صاف انکار کردیا

اتوار 27 مئی 2018 21:20

بے باک اداکارہ نے نے رمضان کے احترام میں اسٹیج ڈراموں میں کام کرنے سے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 مئی2018ء) اداکارہ سنہری خان نے احترام رمضان اور روزے رکھنے کی وجہ سے اسٹیج ڈراموں میں کام کرنے سے انکار کر دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ اداکارہ سنہری خان کو لاہور کے ایک بڑے کمرشل تھیٹر سے رمضان المبارک میں بھاری معاوضہ کے عوض ڈرامہ میں کام کرنے کی آفر ہوئی لیکن انہوں نے روزے رکھنے کی وجہ سے کام کرنے سے معذرت کر لی ہے۔

متعلقہ عنوان :