صوبائی اسمبلی کااجلاس ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیرسے شروع ہوا،آج تک ملتوی

اتوار 27 مئی 2018 21:00

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مئی2018ء) خیبرپختونخوااسمبلی کااجلاس ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیرسے شروع ہوا گزشتہ روزصوبائی اسمبلی کااجلاس دوپہردوبجے طلب کیاگیاتھا تاہم اجلاس ساڑھے تین بجے شرو ع ہوا اجلاس کی کارروائی کے اختتا م پر سپیکرصوبائی اسمبلی اسدقیصرنے اجلاس آج دن گیارہ بجے تک ملتوی کردیا۔

متعلقہ عنوان :