فلم ’’کالا‘‘ اور’’جراسک ورلڈ، فالن کنگڈم‘‘ کا 7جون کو باکس آفس پر ٹکرائو ہو گا
اتوار 27 مئی 2018 20:10
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق رجنی کانتھ کی فلم’’’کالا‘‘ کا ہالی وڈ فلم’’’جیورسک ورلڈ:فالن کنگڈم‘‘ کا 7جون کو باکس آفس پر ٹکرائو ہو گا، ہالی وڈ فلم’’’جراسک ورلڈ:فالن کنگڈم‘‘ پہلے طے شدہ شیڈول کے مطابق 8جون کو بھارتی سینما گھروں کی زینت بننی تھی لیکن اب فلم ایک روز قبل 7جون کو بھارتی سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائیگی۔فلم 23سو پردہ سکرینز پر انگریزی، ہندی ،تامل اور تیلگو زبان میں پیش کی جائیگی۔
مزید اہم خبریں
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.