دیپیکا پڈوکون بالی وڈ کی پہلی فیمیل فلم میں سپر ہیرو کا کردار ادا کریں گی

اتوار 27 مئی 2018 20:10

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مئی2018ء) بالی وڈادکار دیپیکا پڈوکون بالی وڈ کی پہلی فیمیل سپر ہیرو میں اہم کردار ادا کریں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق دیپیکا پڈوکون بالی وڈ کی پہلی فیمیل سپر ہیرو میں اہم کردار ادا کریں گی۔

(جاری ہے)

فلم کے سکرپٹ پر کام جاری ہے، فلم میں دیپیکا پڈوکون کا لباس ہالی وڈ فلم ’’ونڈر ویمن ‘‘ سے متاثر ہو کر ڈیزائن کیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :