وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی انگلینڈ کے خلاف فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

اتوار 27 مئی 2018 20:00

اسلام آباد۔27 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مئی2018ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے لارڈزٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے خلاف فتح پر قومی کرکٹ ٹیم، ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد اورچئیرمین پی سی بی نجم سیٹھی کو مبارکباد دی ہے۔

(جاری ہے)

یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے اتوار کویہاں جاری بیان میں کہی گئی ہے۔