فاٹا کے انضمام کا بل کا پاس ہو نا سیاسی جماعتوں کا تاریخی کارنامہ ہے،میاں محمد اسلم
جماعت اسلامی نے سب سے پہلے فاٹا کو خیبر پختونخوا کا حصہ بنانے اور انگریز کے ڈیڑھ سو سالہ غلامانہ قانون کے خاتمہ کی تحریک شروع کی
اتوار 27 مئی 2018 18:50
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انھوں نے یو نین کو نسل بوکڑہ میںافطار پارٹی سے خطاب کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر نائب امیر جماعت اسلامی اسلام آباد محمد کاشف چوہدری اور دیگر نے بھی خطاب کیا ۔
میاں محمد اسلم نے کہا وفاقی حکومت قبائلی علاقوں کو ترقی یافتہ علاقوں کے برابر لانے اور قبائلی عوام کو تعلیم صحت روزگار کی سہولتیں دینے اور بنیادی انفراسٹرکچر کی بحالی کے لیے آنے والے پانچ بجٹس میں خصوصی پیکیج دے ۔ قبل ازیں رمضان کی فضیلت پر گفتگو کر تے ہو ئے انھوں نے کہا آج ضرورت اس امر کی ہے کہ قوم اپنا محاسبہ کرے اور خود احتسابی کے بعد ایسی قیادت کا انتخاب کرے جو امت کے اجتماعی مسائل کا ادراک اور انہیں حل کرنے کی بھر پور صلاحیت رکھنے والی ہو ۔ انہوںنے کہاکہ 2018 ء کے انتخابات قوم کے پاس بہترین موقع ہیں کہ وہ چوروں اور لٹیروں کی بجائے دینی جماعتوں کے دیانتدار اور باکردار امیدواروں کو ووٹ دے ۔ انہوں نے کہاکہ امت مسلمہ کی قیادت متحد ہو کر ہی مسائل کی د لدل سے باہر نکل سکتی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.