تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں کا اپنا صوبہ خیبرپختون خوا کھنڈر بن چکا ہے ،ْخواجہ آصف
25 جولائی کو عوام کی عدالت میں کارکردگی لے کر جائیں گے ،ْمیڈیا سے گفتگو
اتوار 27 مئی 2018 18:50
(جاری ہے)
میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ میاں شہباز شریف کی قیادت میں جو ترقی ہوئی اس کی مثال نہیں ملتی، پانچ سال قبل لوڈ شیڈنگ کا عذاب تھا جو اب ختم ہوگیا ہے، کراچی میں امن وفاقی حکومت کی کاوشوں کا نتیجہ ہے، 25 جولائی کو عوام کی عدالت میں کارکردگی لے کر جائیں گے، ہمارے بے مثال کاموں کی تعریف ہمارے مخالفین بھی کررہے ہیں ہمارا مقابلہ سندھ اور کے پی والے نہیں کرسکتے، اصل تبدیلی تو ہم لے کر آئے ہیں جب کہ تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں کا اپنا صوبہ کے پی کے کھنڈر بن چکا ہے۔
خواجہ آصف نے کہا کہ ہمارے وفاقی وزیر دانیال عزیز کو پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نے تھپڑ مارا تو اسے شاباش دی گئی ،ْعدم برداشت پی ٹی آئی کی سیاست کا کلچر ہے اور ان کی تربیت میں شامل ہے ، اختلافات جمہوریت کا حسن ہے لیکن ایسیاختلافات نہیں ہونے چاہئیں، یہاں سیاست ذاتی اور خونی دشمنی میں تبدیل ہو رہی ہے سیاست ممکنات کا عمل ہے لیکن اسے ناممکنات کی طرف لے جایا جا رہا ہے جو پاکستان کے لئے بہت بڑا خطرہ بن سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
وزیراعظم شہا زشریف کی مزار قائد پرحاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیرکی ملاقات ، عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی
-
پاکستان ایران تجارتی معاہدوں پر امریکہ کی تنبیہ
-
یوکرین کے لیے 61 بلین ڈالر کی امریکی امداد
-
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.