وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس شروع ہوگیا

اتوار 27 مئی 2018 18:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مئی2018ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس شروع ہوگیا۔یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے اتوار کویہاں جاری بیان میں کہی گئی ہے۔