نگران وزیر اعلیٰ کی تقرری پر مشاورت کیلئے شہباز شریف اور محمود الرشید کے درمیان (آج )دوبارہ ملاقات ہو گی
اتوار 27 مئی 2018 18:20
(جاری ہے)
پنجاب میں نگران وزیر اعلیٰ کی تقرری کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید کے درمیان جمعہ کے روز پہلی ملاقات ہو چکی ہے جس میں حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے دو دو نام تجویز کیے تاہم قیادت سے مشاورت کے لئے دونوں فریقین نے ایک دوسرے سے وقت مانگا تھا۔
ذرائع کے مطابق دونوں اس حوالے سے اپنی اپنی جماعتوں سے حتمی مشاورت کر چکی ہیں اورآج پیر کو ہونے والی ملاقات میں حتمی فیصلے سے ایک دوسرے کو آگاہ کیا جائے گا ۔ذرائع کے مطابق پہلی مشاورت میں کامران رسول، ناصر کھوسہ، جسٹس (ر)سائر علی اور طارق سلیم ڈوگر کے نام زیر بحث ہیں تاہم یہ نام حتمی نام نہیں اور دوسری ملاقات میں قیادت سے حاصل ہونے والی رہنمائی کو سامنے رکھتے ہوئے حتمی فیصلہ ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.