ضلعی انتظامیہ کوہاٹ نے کا قصائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن
اتوار 27 مئی 2018 18:20
(جاری ہے)
عدالت میں ان سے مقررہ نرخ پر عوام کو صحت مند جانوروں کا گوشت مقررہ نرخ پر فراہم کرنے اور آئندہ گرانفروشی نہ کرنے کاباقاعدہ حلف لیا جائے گاآئندہ حلف کی پاسداری نہ کرنے کی صورت میں قصائیوں کے خلاف انتہائی اقدام کیا جائے گا۔
سمیع اللہ کا کہنا تھا کہ ضلعی انتظامیہ عوام کو روزمرہ اشیائے ضروریہ کی مقررہ نرخوں پر فراہمی کے لئے پرعزم اور اس کی پوری مشنری متحرک ہے ۔واضح رہے کہ ضلعی انتظامیہ روزانہ کی بنیادپر نجی و سرکاری منڈیوں میں پھلوں اور سبزیوں کا نرخ مقرر کرتی ہے اور عوام کو مقررہ نرخوں پر فراہمی یقینی بنانے کے لئے بازاروں پر باقاعدگی سے چھاپے بھی مارتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آپ محافظ ہیں مالک نہیں
-
مشرقی افریقہ میں غیر معمولی سیلابوں سے لاکھوں لوگ بے گھر
-
گوگل نے پاکستان میں مصنوعی ذہانت (AI) کی مہارت کو فروغ دینے کے لیے اپنی سپورٹ دگنی کردی
-
شعبہ صحت میں 145 ارب روپے کی لاگت سے 7 میگا پراجیکٹ زیر تکمیل ہیں: مریم اورنگزیب
-
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخواہ میں دو الگ الگ آپریشن ، 6دہشتگرد مارے گئے
-
سیکرٹری داخلہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق عملدرآمد نہیں کیا،اہلیہ پرویز الہی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد واپس روانہ ہو گئے
-
وزیراعلٰی کا مری ہسپتال پراجیکٹ کو سابق دور میں 4 ارب روپے نقصان پہنچانے پر کارروائی کا فیصلہ
-
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خوف سے لوگ ’علاج معالجہ سے گریزاں‘
-
جس نے ہمیں انتشاری ٹولہ کہا ہم ان سے کہتے آپ معافی مانگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.