سچل سرمستؒ کے عرس کی تین روزہ تقریبات کے موقع پر سیکیورٹی اقدامات کو فول پروف بنایا جائے ،آئی جی سندھ
اتوار 27 مئی 2018 18:20
(جاری ہے)
انہوں نے ہدایات جاری کیں کہ صوبے کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر ناکہ بندی پکٹنگ اور کڑی نگرانی کے عمل کو انتہائی مستعد اور الرٹ رہتے ہوئے یقینی بنائی جائے علاوہ اذیں ہائی ویز پر پیٹرولنگ سمیت عرس میں شرکت کرنیوالوں کی رہنمائی کے ہرممکن اقدامات بھی اٹھائے جائیں۔
آئی جی سندھ نے کہا کہ تمام ڈی آئی جیز متعلقہ ایس ایس پیز و ایس ڈی پی اوز کو علاقہ سیکیورٹی صورتحال پر کنٹرول اور باہمی روابط کو مذید غیرمعمولی بنانیکا باقاعدہ پابند بنائیں گے ۔انہوں ہدایات جاری کیں کہ پولیس رینج سکھر کے تمام ایس ایس پیز،ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز عرس کی جملہ تقریبات کی فول پروف سیکیورٹی کے تناظر میں نا صرف رابطوں بلکہ متعلقہ ایس ایچ او کو ہر ممکن تعاون بھی یقینی بنائیں گے ۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.