ناقص صفائی اور حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر27فوڈ آئوٹ لیٹس سر بمہر ،737کو نوٹسز جار ی
اتوار 27 مئی 2018 17:40
(جاری ہے)
انہوں نے بتایاکہ فوڈ انسپکٹرز نے کنٹونمنٹ ایگزیکٹو آفیسر سید سبطین رضا کی ہدایات پر کینٹ کی مختلف مارکیٹوں صدر ،پشاور روڈ ،قاسممارکیٹ ،چوہڑ ،الہ آباد ،مصریال ،ٹنچ بھاٹہ ،پیپلز کالونی ،چونگی نمبر 22،بکرا منڈی اور دیگر علاقوں میں فوڈ آئوٹ لیٹس پر اچانک چھاپے مار کر کھانے پینے کی اشیاء کا معیار اور صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا ۔
انہوں نے بتایاکہ ناقص صفائی کینٹ میں سٹال ہولڈرز کو بھی جرمانے کیے گئے ۔ایک سوال کے جواب میں قیصر محمود نے قومی خبر ایجنسی کو بتایاکہ اچانک چھاپوں کا سلسلہ جاری رہے گا اور فوڈ آئوٹ لیٹس پر صفائی کے معیار کے ساتھ ساتھ کام کرنے والے ورکرز کی صحت کی بھی جانچ پڑتال جاری ہے ۔ایک اور سوال کے جواب میں ترجمان نے اے پی پی کو بتایاکہ مئی میں مختلف فوڈ آئوٹ لیٹس کو 191,000روپے جرمانہ کیا گیا جبکہ 167 کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے 10 فوڈ آئوٹ لیٹس کو سربمہر کیا گیا اور اسی طرح 150 فوڈ سیمپلز حاصل کیے گئے ۔انچارج فوڈ برانچ وارث بھٹی نے سرکاری خبر رساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے بتایاکہ رمضان المبارک میں اشیائے خور ونوش کے معیار کے جانچ پڑتال اور صفائی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جوکہ دن ایک بجے سے لے کر رات 10بجے مختلف ہوٹلوں ،بیکریوں اور سٹالز پر اشیائے خور ونوش کے معیار کی جانچ پڑتال میں مصروف رہتی ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.