آزاد جموں وکشمیر قانون سازاسمبلی نے مالی سال2018-19کا 1کھرب 8ارب 20کروڑ روپے کاریکارڈ بجٹ اتفاق رائے سے منظور کر لیا
اتوار 27 مئی 2018 17:10
(جاری ہے)
جبکہ ایوان نے 2005-6تا2014-15کے غیر ترقیاتی و ترقیاتی زائد میزانیہ رقمی 3ارب66کروڑ18لاکھ95ہزار1صد56پیسے کی بھی منظوری دی گئی ۔
گزشتہ روز اجلاس میں وزیر اعظم سمیت اپوزیشن بھی موجود رہی ۔ ماحول انتہائی خوشگوار رہا ۔ آخری روز خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے کہاکہ وفاقی محصولات میں شیئر کے اضافے سے ذمہ داریان بڑھ گئی ہیں ،کفایت شعاری اپنانی ہوگی۔ وزیر اعظم سیکرٹریٹ نے کفایت شعاری کا عملی ثبوت دیا اور2015-16کے بجٹ سے بھی موجودہ مالی سال کا بجٹ کم ہے ۔ وزیر اعظم نے کہاکہ آزادکشمیر کے اندر عوام کو سہولیات فراہم کرنے اور مفاد عامہ کیلئے اقدامات اٹھانا حکومت کی ذمہ داری ہے ۔2018-19کا بجٹ ایک تاریخ ساز بجٹ ہے ، عوامی ضروریات اور مساویانہ بنیادوں پر ترقیاتی منصوبہ جات شروع کیے گئے ہیں جبکہ سابق ادوار کے منصوبہ جات کو بھی مکمل کیا گیا ۔ سروسز کے ڈھانچے میں خرابی کے باعث اہل لوگ اوپر کم آرہے ہیں ۔ گریڈ 20کا ہر آدمی سیکرٹری نہیں لگ سکتا ۔ وزرا ء کے بعد محکمہ جات کے اندر ذمہ دار ترین آسامی سیکرٹری کی ہوتی ہے ۔ یہاں ترقابیوں میں بھی تفاوت ہے جسے دور کرینگے۔ آزادکشمیر کو مالیاتی خودمختاری کے بعد عبوری ایکٹ74میں ترمیم ، واٹر یوزز چارجز پر ہمارا موقف تسلیم کرنا 1سال8ماہ کی محنت کا نتیجہ ہے ۔ آخر میں اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.