شہریوں نے ایمرجنسی ہیلپ لائن کو شغل بنا لیا
فوری رسپانس دینے کو پہنچنے والی ریسکیو 1122 نے گلے شکوں کے انبار لگا دئیے
مقدس فاروق اعوان اتوار 27 مئی 2018 16:52
(جاری ہے)
ریسکیو 1122کے ڈیٹا کے مطابق ان چودہ سالوں میں ریسکیو اہلکاروں کو مجموعی طور پر 10کروڑ 54 لاکھ 74 ہز ار 4 سو کالز ریسیو ہوئیں۔
جن میں سے 8 کروڑ 65لاکھ 34 ہزار 6 سو انتہائی غیر مہذب کالز ریسیو ہوئیں جب کہ 1کروڑ 11 لاکھ 19ہزار 8سو معلوماتی کالز ریسیو ہوئی۔28لاکھ 25ہزار 5سو رانگ کالز جب کہ 2لاکھ 2ہزار 3سو جعلی کالز ریسیو ہوئیں۔جب کہ ایمرجنسی کالز کی تعداد 47 لاکھ 91ہزار 9 سو تھیں۔قانون کے مطابق اگر کوئی ایمرجنسی سروسز کاغلط استعمال کرے تو اس کے خلاف 50ہزار جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے۔یا پھر رانگ کالز کرنے والے کا نمبر لیبل بھی کر دیا جاتا ہے۔اور پھر اگر دوبارہ اس نمبر سے کال آتی ہے تو اس نمبر کو کاٹ دیا جاتا ہے۔اس کا نقصان اس کالر کو ہی ہوتا ہے کیونکہ ایمرجنسی کی صورتحال کسی کے ساتھ بھی پیش آ سکتی ہے۔اس لیے صرف ایمرجنسی کی صورت میں ہی ریسکیو کال کرنی چا ہئیے ورنہ اس سے ریسکیو کا نمبر مصروف ہوتا ہے اور اکثر وہ لوگ مدد سے محروم رہ جاتے ہیں جن کو واقعی ایمرجنسی میں ریسکیو کی مدد کی ضرورت ہوتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.